بریکنگ نیوز

منگل، 6 اکتوبر 2026ء

E-Paper


ایپک اسٹور پر اس ہفتے یہ گیم مفت کھیلیں

ایپک گیمز اسٹور نے اس ہفتے ایک مقبول گیم مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صارفین اپنے اکاؤنٹ سے اسے بلا معاوضہ حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ پیشکش محدود وقت کے لیے ہے، لہٰذا گیم کو اپنی لائبریری میں شامل کرنے میں جلدی کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے